1992 سے بطور اردو ٹیچر آرمی پبلک سکول،بیکن ہاؤس سکول سسٹم، دی سٹی سکول اسلام آباد اور سپر نووا کالج اسلام آباد میں درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ،کیمبرج انٹر نیشنل امتحانات (CAIE)کےزیر انتظام منعقدہ ورکشاپس سے تربیت یافتہ،distinction holder, بہترین گریڈز کی ضامن-
اردو ٹیچر
فرخ شباہت
سپر نووا کالج
اسلام آبادسمیت ملک کے متعدد معروف تعلیمی اداروں کے نصاب میں شامل
کتاب میں شامل عبارات اور سمعی تفاہیم ایک مربوط تعلیمی نظام کو پیش نظر رکھ کر تحریر کی گئی ہیں۔جو طلبہ کے لیے دیگر مضامین کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوں گی۔
Audio for Listening Papers :
Copyright © 2025 farrukhshabahat.com - All Rights Reserved.